لذت انگیز

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - مزہ دینے والا، لطف پیدا کرنے والا۔ "قارئین کے لیے لذت انگیز مواد کی فراہمی ڈائجسٹ رسائل نے اپنے ذمے لے رکھی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٧٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'لذت' کے ساتھ فارسی مصدر 'انگیختن' سے حاصل مصدر 'انگیز' لگانے سے مرکب 'لذت انگیز' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مزہ دینے والا، لطف پیدا کرنے والا۔ "قارئین کے لیے لذت انگیز مواد کی فراہمی ڈائجسٹ رسائل نے اپنے ذمے لے رکھی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٧٩ )